محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کاگاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری
کراچی : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے ایک ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ روپے ٹیکس نافذ کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں پر ٹیکسوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق ایک ہزار سی سی گاڑی پر ایک لاکھ روپے ٹیکس نافذ کردیا، 2 ہزار سی سی گاڑیوں پر 2 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا، 2 ہزار سی سی سے زائد والی گاڑیوں پر 4 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 3 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 29 minutes ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 20 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






