وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈز جیتنے پر پاکستانی کرکٹرز کو مبارکباد پیش کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور فاطمہ ثنا کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
Congratulations to our cricket stars. You have made us proud. pic.twitter.com/M2phySIItZ
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 24, 2022

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 4 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 7 منٹ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








