جہانگیر ترین نے تصدیق کی ہے کہ ان کا اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 3:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لودھراں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے تصدیق کی ہے کہ ان کا اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزرا شفقت محمود، خسرو بختیار، شوکت ترین، شیریں مزاری سمیت صدرِ مملکت عارف علوی بھی کورونا کی حالیہ لہر کے دوران اس کی زد میں آچکے ہیں۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





