Advertisement
پاکستان

خانپور ڈیم: 35 بچوں سے بھری کشتی الٹ گئی

چار اساتذہ میں سے ایک کی لاش نکالی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خانپور ڈیم: 35 بچوں سے بھری  کشتی الٹ گئی

اسلام آباد: خانپور ڈیم میں  کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ 

 تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم میں کشتی میں 35 بچے اور چاراساتذہ  سوار تھے ۔ 

بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ ان میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ ریسکیوذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایک ٹیچر کی لاش نکالی گئی ہے جبکہ دیگر اساتذہ کی تلاش کے لیے  ریسیکیوآپریشن جاری ہے ۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی سکول کے بچے پکنک منانے کے لیے خانپور ڈیم آئے ۔

یہ تازہ خبر ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ،،،مزید تفصیلات جاننے کے لیے پیج کو ریفریش کریں 

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے