کراچی : پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور سابق کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 6:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ کراچی کنگز کی ٹیم میچ کی پریکٹس جاری رکھے گی ۔
دوسری جانب پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض، حیدر علی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ، تمام افراد نے خود کو آئسولیٹ کرلیا.
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 19 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 17 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








