چار اساتذہ میں سے ایک کی لاش نکالی گئی ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 6:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خانپور ڈیم میں کشتی میں 35 بچے اور چاراساتذہ سوار تھے ۔
بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ ان میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ ریسکیوذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایک ٹیچر کی لاش نکالی گئی ہے جبکہ دیگر اساتذہ کی تلاش کے لیے ریسیکیوآپریشن جاری ہے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی سکول کے بچے پکنک منانے کے لیے خانپور ڈیم آئے ۔
یہ تازہ خبر ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے ،،،مزید تفصیلات جاننے کے لیے پیج کو ریفریش کریں

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 10 گھنٹے قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 9 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 4 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 10 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


