لاہور: سروسز ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے باعث دل کے مریض کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ریفر کیا گیا تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سروسزاسپتال انتظامیہ کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی ہے، انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے دل کا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔
سروسز ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے باعث دل کے مریض کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ریفر کیا گیا تھا۔ ایمرجنسی میں انتظامیہ کا کوئی آفیسر موجود نہ تھا ۔
مریض کے لواحقین کو پرائیویٹ ایمبولینس لانے کی اجازت نہ دی گئی۔ سرکاری ایمبولینس بروقت نہ پہنچ سکی اور مریض جان کی بازی ہار گیا ۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ کارڈیالوجی ہسپتال میں مریض تاخیر سے پہنچنے پر جان کی بازی ہار گیا۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 19 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 19 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 26 minutes ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








