امریکا کشیدگی بڑھا رہاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 25th 2022, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روس کا کہنا ہے کہ امریکا 8 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دے کر کشیدگی بڑھا رہا ہے۔
ترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ امریکی اقدامات پر انتہائی تشویش ہے۔ امریکا کشیدگی بڑھا رہاہے۔
ترجمان کریملن نے تصدیق کی کہ روسی صدر رواں ہفتے کے آخر میں فرانسیسی صدر سے گفتگو کریں گے۔
یاد رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز یوکرین بحرا ن کے سبب ساڑھے 8 ہزار امریکی فوجیوں کو الرٹ رہنےکا حکم دیا تھا۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 5 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 4 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







