لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن ریگولرائز کرنا مشکل ہے لیکن بنی گالہ ریگولرائز کرنے میں کوئی مشکل نہیں۔


تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بنی گالہ کا گھر ریگولرائز ہوسکتا ہے تو غریب کا گھر کیوں نہیں ؟ یہ نظریے کا فرق ہے آپ کون سا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی حکومت ظالم حکومت ہے، عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے منتخب ہو کر اپنے گھر کو ریگولرائز کرا لیا، اورنگی ٹاؤن کو ریگولرائز کرانے میں مشکلات پیش آئیں، گجر نالہ کو ریگولرائز کرانے میں مشکلات ہیں، بنی گالا میں نہیں، ظالم حکومت میں غریبوں سے چھت چھینی گئی۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ نظریے کا فرق ہے کہ آپ کس قسم کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، پوری کوشش ہوگی غریب کو اس کا حق دیا جائے، نسلہ ٹاور گرا کر ظلم کیا گیا، غریب عوام کو حق دیں گے تو امید ہے کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 7 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل






