Advertisement
پاکستان

فضل الرحمان کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان

اسلام آباد: پی ڈی ایم سربراہ فضل الرحمان نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 1:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فضل الرحمان کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو مہنگائی کے خلاف کامیاب مارچ ہوگا اور حکمرانوں سے نجات پائیں گے۔23 مارچ کو ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ ضمنی فنانس بل کو مسترد کرتے ہیں اوراسے واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، مہنگائی سے عام آدمی کی کمر توڑ دی گئی ہے، منی بجٹ کی منظوری سے مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کے دور تک کوئی آثار نظر نہیں آرہے، حکومت جس طرح کھلونا ہے اس نے معیشت کو بھی کھلونا بنادیا ہے۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ  اسٹیٹ بینک سے متعلق جو بل پارلیمنٹ میں ہے ،اس بل کے نام پر خود مختاری ختم کی جارہی ہے، ہم اپنی خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتا قبول نہیں کریں گے اور اسے بھی مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  الیکٹرانک ووٹنگ مشین غیرآئینی عمل ہے دنیا اسے مسترد کرچکی ہے، ہم ای وی ایم کے ذریعے الیکشن کو تسلیم نہیں کریں گے۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 13 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 14 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 10 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 15 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 16 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 16 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
Advertisement