اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی مائیکل اوون نے ملاقات کی۔
اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ پر مائیکل اوون کے جذبے کو سراہا۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کھیل امن کو فروغ دیتے ہیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 16 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 15 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 18 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






