ایوب آفریدی نے خبردار کیا کہ کسی افسرکی شکایت آئی تووہ ادھر نہیں رہے گا کوئی بھی مسئلہ ہو کمیونٹی اوورسیز پورٹل پر اپنی شکایت درج کر سکتی ہے۔

وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی ایوب آفریدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت دنیابھرمیں مقیم پاکستانی ملکی اثاثہ ہیں کسی افسر کی شکایت آئی تو وہ ادھر نہیں رہے گا۔
تفصیلات کے مطابق ایوب آفریدی نے مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی سےملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کےمسائل حال کرنا اولین ترجیح ہے سعودی عرب سمیت دنیابھرمیں مقیم پاکستانی ملکی اثاثہ ہیں وزیراعظم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کا حق دلایا ہے۔
ایوب آفریدی نے خبردار کیا کہ کسی افسرکی شکایت آئی تووہ ادھر نہیں رہے گا کوئی بھی مسئلہ ہو کمیونٹی اوورسیز پورٹل پر اپنی شکایت درج کر سکتی ہے۔
قبل ازیں مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز نے جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مقیم ہم وطنوں کے مسائل اور ان کے حل کے لیے تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانیز کی جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات
— Senator Ayub Afridi (@SenatorAyub) January 25, 2022
ملاقات میں ان کے کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا- ایوب آفریدی نے کہا کہ موجودہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنا قیمتی اثاثہ سمجھتے ہیں -#pakinjeddah#عمران_خان_بچائے_گا_پاکستان pic.twitter.com/LM4hreal4Q

پاکستانی شاہین اور بنگال ٹائیگرز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل

گلستانِ جوہر میں 43 عمارتیں خطرناک قرار، تکنیکی رپورٹ طلب
- 15 گھنٹے قبل

بھارت میں نیہا کے نام سے رہنے والا بنگلادیشی شہری گرفتار، 20 سال بعد اصلیت بے نقاب
- 12 گھنٹے قبل

سعودی شہزادہ الولید بن خالد 20 سال کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ، 6 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

شمالی ایران میں 5.4 شدت کے زلزلے، عوام میں خوف و ہراس
- 2 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش، موسم خوشگوار
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات، اعزازی شیلڈ اور ٹیبلیٹ بطور انعام
- 15 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا،سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے ہونے والا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی
- 39 منٹ قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، خوفزدہ بھارتی ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل