سیہون شریف : انڈس ہائی وے پر آراضی کے قریب مسافر وین الٹنے کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بدقسمت مسافر وین میہڑ سے حیدرآباد جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے میں ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہیں ۔
زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کردیا۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ مسافر وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 30 minutes ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 6 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 5 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










