Advertisement

یونان کے دارالحکومت میں دھماکہ

ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز  میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1شخص زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یونان کے دارالحکومت میں دھماکہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کےبعد آگ ببھڑک اٹھی جبکہ  قریبی عمارتوں اورمتعددگاڑیوں  کو بھی نقصان پہنچا ہے  ۔

خبر ایجنسی کے مطابق امدادی کارروائیا﷽ جاری ہیں ،   ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔ 

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 3 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان