Advertisement
علاقائی

اسلام آباد کے شہری خبردار پانی ضائع کرنے پر اب بھاری جرمانہ ہوگا 

اسلام آباد: سی ڈی اےنے پانی کے ضیاع پر جرمانے میں 150فیصد اضافے کا فیصلہ  کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 26th 2022, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد کے شہری خبردار پانی ضائع کرنے پر اب بھاری جرمانہ ہوگا 

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد کے شہری خبردار پانی ضائع کرنے پر اب بھاری جرمانہ ہوگا ، سی ڈی اے نے پانی کے ضیاع پر جرمانے میں 150فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ، سی ڈی اے نے پانی کے ضیاع پر جرمانہ بڑھانے کی سمری تیار کرلی، سمری سی ڈی اے بورڈ کو بھیجی جائے گی۔

گاڑی ، فرش دھونے ، نلکا کھلا رکھنے سمیت پانی کے ضیاع پر 150فیصد اضافی جرمانہ ہوگا ، پانی کے ضیاع پر جرمانہ کم از کم جرمانہ ایک ہزار سے دوہزار روپے ہے ، سی ڈی اے کے سفارش پر علاقہ مجسٹریٹ کی جانب سے جرمانہ کیا جاتا تھا۔

سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ  جرمانے کی زیادہ سے زیادہ حد دو ہزار سے بڑھاکر 500تک کرنے کی سمری تیار کی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 16 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا