شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرکے دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد صدام مارا گیا جبکہ آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارا جانے والا دہشت گرد صدام آئی ای ڈی بنانے کا ماہر اور دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث تھا، صدام ٹارگٹ کلنگ سمیت اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





