شیخ رشید سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
اسلام آباد: پاکستان سعودی عرب دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 1:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدسے سعودی عرب کے نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات کی، پاکستان سعودی عرب دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔سعودی وزیر داخلہ کی اگلے مہینے پاکستان آمد کے حوالے سے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ سعودی وزیر داخلہ کی فروری میں پاکستان آمدکوخوش آمدیدکہتا ہوں، سعودی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد سے پاک سعودی دو طرفہ تعلقات میں نئی جہت پیدا ہوگی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روابط میں وسعت اور تعلقات میں مضبوطی آئیگی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





