Advertisement
پاکستان

ملک میں کورونا سے 25 اموات ،7 ہزار539 متاثر

اسلام آباد: پاکستان  میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ،  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   مزید 25 افراد انتقال کرگئے جبکہ 7ہزار 539افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 27th 2022, 1:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کورونا سے  25 اموات ،7 ہزار539 متاثر

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  پاکستان  میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار162تک پہنچ گئی ہے ۔ ملک میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس کے مزید7ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ،  وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 13 لاکھ 93ہزار 887ہو چکی ہے۔

ملک میں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 91فیصد تک  پہنچ گئی  ، جبکہ  کوروناکے1240مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 63 ہزار 272ٹیسٹ کیے گئے۔

 واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement