راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سپہ سالار نے مستقبل کے جنگوں کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ذہنی اور جسمانی تیاری کی اہمیت پر زور دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 28th 2022, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان چھاؤنی کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف نے سدرن کمانڈ کے وار گیمز سیشن میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے مشقوں کے شرکاء کی پیشہ ورانہ مہارت اور کوششوں کو سراہا ۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سپہ سالار نے مستقبل کے جنگوں کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ذہنی اور جسمانی تیاری کی اہمیت پر زور دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان آمد پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

دنیا کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست جاری ، ہانیہ عامر کس نمبر پر؟
- 17 minutes ago

پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا: مختلف اضلاع میں سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث 332 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- an hour ago

خیبر پختونخوا :بارشوں سے جانی ومالی نقصان، وزیراعلی کا صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان
- 2 hours ago

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان باب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 27 minutes ago

قوالی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے
- 2 hours ago

پاکستان نےفرضی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی سازش مسترد کردی
- 18 minutes ago

اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے،آئی ایس پی آر
- 4 minutes ago

9 مئی مقدمات:سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 38 minutes ago

کینیڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ
- an hour ago

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے اموات پر اظہار افسوس
- 2 hours ago

کوئٹہ : غیر معیاری آئسکریم کھانے سے 20 بچوں کی حالت غیر
- a few seconds ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات