Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو تنظیم سازی و بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا کہ عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سائٹ کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کو سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 14 hours ago
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 15 hours ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 19 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 3 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 14 hours ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 17 hours ago
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 3 days ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 19 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا