Advertisement
پاکستان

بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا  حملہ ،1 دہشت گرد ہلاک ، 10سپاہی شہید

کوئٹہ :  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعہ پچیس اور چھبیس جنوری کی درمیانی رات پیش آیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 28th 2022, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا  حملہ ،1 دہشت گرد ہلاک ، 10سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، واقعہ پچیس اور چھبیس جنوری کی درمیانی رات پیش آیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  دہشت گردوں کی فائرنگ سے دس سپاہی شہید ہوگئے جبکہ  تین دہشت گردوں کو آپریشن میں گرفتار کرلیا گیا ہے،  فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک کردیا گیا  جبکہ کئی زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے، واقعہ کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔

Advertisement
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 20 گھنٹے قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 18 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 18 گھنٹے قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا