Advertisement
علاقائی

شیخوپورہ : جوئیانوالہ لاہور روڑ پر تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی

شیخوپورہ : حادثے میں رکشہ سوار 2 افراد جاں بحق سمیت 3 مسافر زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 28th 2022, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخوپورہ : جوئیانوالہ لاہور روڑ پر تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی

تفصیلات کے مطابق جوئیانوالہ لاہور روڑ پر تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی ،   حادثے میں رکشہ سوار 2 افراد جاں بحق سمیت 3 مسافر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو  فوراًطبّی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیاگیا ہے۔

Advertisement
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 12 hours ago
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • a day ago
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 11 hours ago
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 8 hours ago
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

  • 12 hours ago
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

  • a day ago
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 6 hours ago
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار