اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز میں 15 فروری تک توسیع کردی۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایس او پیز میں 31 جنوری سے 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔
این سی او سی کے مطابق ایس او پیز کا جائزہ اجلاس 10 فروری کو ہوگا جس میں کورونا ایس او پیز کے حوالے سے فیصلہ کیاجائے گا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ وفاق کی تمام اکائیاں کورونا ایس او پیز میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔
Existing NPIs announced till 31 Jan 22 are hereby extended till 15 Feb 22. Fresh review will be carried out on 10 Feb 22. pic.twitter.com/PE6gxgdsWU
— NCOC (@OfficialNcoc) January 28, 2022
واضح رہے کہ این سی او سی نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد 20 جنوری سے مختلف سیکٹرز کیلئے پابندیوں کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 8 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 8 hours ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- a day ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- a day ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- a day ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 13 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 7 hours ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- a day ago



