Advertisement
علاقائی

ریسکیو 1122 نے بلی کو اورنج لائین ٹریک سے ریسکیو کر لیا

لاہور: ریسکیو 1122 نے بلی کو اورنج لائین ٹریک سے ریسکیو کرکے اس کی جان بچا لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 28th 2022, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریسکیو 1122 نے بلی کو اورنج لائین ٹریک سے ریسکیو کر لیا

ریسکیو حکام کے مطابق بلی علی ٹاؤن، رائے ونڈ روڈ اورنج ٹرین کے ٹریک میں ٹریپ تھی، ریسکیو ٹیم کا آپریشن 2 گھنٹے جاری رہا۔ ریسکیور کے قریب جانے پہ بلی مزید تنگ سوراخ میں چھپ گئی، جس کی وجہ سے ریسکیو میں مشکل پیش آئی۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ہائی ٹینشن وائر اور پچیدہ لوکیشن بڑا چیلنج تھا، گزشتہ رات نامناسب حالات کے باعث یہ آپریشن ملتوی کیا گیا تھا، آج صبح اس آپریشن کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

  • 15 گھنٹے قبل
عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا

  • 2 دن قبل
اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار

  • 14 گھنٹے قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد

فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے