پشاور: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 29th 2022, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے سوات ، مالاکنڈ، چترال ، دیر میں محسوس کئے گئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سیکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلہ کی گہرائی 160 کلو میٹر زمین تھی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔
زلزے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- ایک دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



