کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں گرم پانی گرنے سے 14 ماہ کا شیر خوار بچہ شدید جھلس گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 30th 2022, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مدینہ کالونی پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن سعید آباد میں 24 کی مارکیٹ کے علاقے کے رہائشی عبدالناصر کے گھر میں ان کے 14 ماہ کے بچے عبدالباسط کو اس کی ماں نہلانا چاہ رہی تھی کہ شدید گرم اور ٹھنڈے پانی کو مکس کر کے متوازن بنانے کے دوران انتہائی گرم پانی بچے پر گر گیا۔
گرم پانی گرنے سے بچہ شدید جھلس گیا، جسے تشویش ناک حالت میں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹر کے مطابق بچہ 60 فیصد جھلس گیا ہے جس کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






