مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دو روزہ دورا افغانستان کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد: اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دورہ کا مقصد انسانی بحران کے دوران افغانستان کی ضروریات کا جائزہ لینا تھا۔


تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دو روزہ دورا افغانستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دورہ کا مقصد انسانی بحران کے دوران افغانستان کی ضروریات کا جائزہ لینا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی تعاون بڑھانے کے لئے پاکستان کی تجاویز پر بات چیت بھی کی گئی ، معید یوسف نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ ملا حنفی اور عبوری وزیر خارجہ ملا متقی سے ملاقاتیں کیں، مشیر قومی سلامتی نے دیگر متعلقہ افغان عبوری وزرا کے ساتھ بھی وفود کی سطح پر مذاکرات کئے۔
اعلامیے کے مطابق سوشل سیکٹر سپورٹ اور تجارتی سہولیات میں پیش رفت دورہ کا اہم نتیجہ رہیں، دونوں ممالک نے بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر سہولیات میں اضافے کیلئے نیشنل لیول کو آرڈینینس میکنزم پر اتفاق کیا۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 8 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 13 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 13 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 14 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 7 گھنٹے قبل

