سڈنی : فائنل میں رافیل نڈال نے روس کے ڈینل میڈویڈو کو ہرادیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 1:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے، فائنل میں رافیل نڈال نے روس کے ڈینل میڈویڈو کو ہرادیا۔ سپینش سٹار نے 5 سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔ رافیل نڈال نے 6-2، 7-6، 4-6، 4-6، 5-7 سے کامیابی حاصل کی۔
The Grand Slam King ?#AusOpen • #AO2022 pic.twitter.com/MsrkpTXzee
— #AusOpen (@AustralianOpen) January 30, 2022
نڈال نے سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، اس سے پہلے روجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ کا 20 گرینڈ سلام کا ریکارڈ تھا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







