ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر سیاحوں کو مری میں داخلےکی اجازت دے دی گئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 2:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملکہ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی گئی تھی تاہم اب حکومت کی جانب سے پابندی تو ختم کردی گئی ہے لیکن مری اب بھی سیاحوں کا منتظر ہے۔
چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) راولپنڈی کے مطابق شام 5 سے صبح 5 بجے تک مری کے داخلی راستوں پر ناکےختم کردیےگئے ہیں۔
سی ٹی او کے مطابق ٹریفک پولیس کی طرف سے لگائی گئی کاؤنٹنگ ڈیوٹی بدستور موجود ہے، مری میں سیاحوں کی 8 ہزارگاڑیوں کے داخلےکی اجازت دی گئی ہے۔
سی ٹی او کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کے افسر وجوان سیاحوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں، پہاڑی اورخطرناک راستہ ہونےکے باعث سیاح تیز رفتاری سے گریز کریں۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 15 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 15 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 10 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



