کراچی : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 171 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 2:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنا ئے۔ کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان نے برق رفتار 60رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث راؤٖ ف نے 3شکار کیے، شاہین آفریدی، راشد خان، محمد حفیظ ، اور زمان خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
خیال رہے کہ لاہور قلندرز کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز میں ایک تبدیلی کی گئی ، ٹام لیمنبے کی جگہ صاحب زادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔
بابراعظم نے کہا کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکا ہمیشہ سے بڑا میچ ہوتا ہےکوشش کریں گےاچھی کرکٹ کھیلیں۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 10 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 9 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 9 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 15 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





