شکارپور: ایس ایس پی تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ واقعہ منگرانی برادری کے دو گروپوں میں جاری پرانی دشمنی کے بنا پہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 3:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شکارپورکے گاوں حبیب جکرو میں مسجد میں فائرنگ پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 5 مسلحہ افراد مسجد میں داخل ہوکر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں پیش امام ارشاد علی منگرانی ،دلشاد منگرالی اور شمن ککرانی موقع پہ ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملہ ور موقع سے فرار ہوگئے ہیں ، پولیس نے نعشوں کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا۔
ایس ایس پی تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ واقع منگرانی برادری کے دو گروپوں میں جاری پرانی دشمنی کے بنا پہ پیش آیا ہے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکابندی کردی گئی ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






