کراچی : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6وکٹوں شکست دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی : لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6وکٹوں شکست دیدی ہے۔کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 171 رنز کا ہدف دیا تھا۔ فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے171رنز کا ٹارگٹ آخری اوور میں حاصل کیا۔24 اور سمت پٹیل نے 26 رنز کی اننگز کھیلی۔
فخر زمان نے پی ایس ایل سیون کی پہلی سنچری کر دی۔ فخر زمان نے 56 گیندوں پر 100رنز کی اننگز کھیلی، فخر زمان کی اننگز میں 4چھکے اور 11چوکے شامل تھے۔
کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنا ئےتھے۔ کراچی کنگز کی جانب سے شرجیل خان نے برق رفتار 60رنز کی اننگز کھیلی جبکہ کپتان بابر اعظم 41 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے حارث راؤٖ ف نے 3شکار کیے، شاہین آفریدی، راشد خان، محمد حفیظ ، اور زمان خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
خیال رہے کہ لاہور قلندرز کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز میں ایک تبدیلی کی گئی ، ٹام لیمنبے کی جگہ صاحب زادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔
بابراعظم نے کہا کہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرزکا ہمیشہ سے بڑا میچ ہوتا ہےکوشش کریں گےاچھی کرکٹ کھیلیں۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 4 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل







