Advertisement
علاقائی

شکارپور: مسجد میں فائرنگ پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک 

شکارپور: ایس ایس پی تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ  واقعہ منگرانی برادری کے دو گروپوں میں جاری پرانی دشمنی کے بنا پہ پیش آیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 31st 2022, 3:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شکارپور: مسجد میں فائرنگ پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک 

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ  شکارپورکے گاوں حبیب جکرو میں مسجد میں فائرنگ پیش امام سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 5 مسلحہ افراد مسجد میں داخل ہوکر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں پیش امام ارشاد علی منگرانی ،دلشاد منگرالی اور شمن ککرانی موقع پہ ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق  حملہ ور موقع سے فرار ہوگئے ہیں ، پولیس نے نعشوں کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا۔

ایس ایس پی تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ واقع منگرانی برادری کے  دو گروپوں میں جاری پرانی دشمنی کے بنا پہ پیش آیا ہے۔  فرار ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقے کی ناکابندی کردی گئی ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع