اسلام آباد ہائی کورٹ کی اسحاق ڈار کے لاہور میں گھر کی نیلامی کیخلاف درخواست مسترد
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کے لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کے لاہور میں گھر کی نیلامی کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے ۔ اسحاق ڈار کی اہلیہ نے نیلامی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ۔
اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری لاہور میں گھر حکومت کو نیلام کرنے کی اجازت دے دی ہے، ہائیکورٹ نے گھر پر تبسم اسحاق ڈار کا دعویٰ مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گھر کی نیلامی پر دیا گیا اسٹے آرڈر بھی ختم کردیا ہے۔
تبسم اسحاق ڈار نے موقف اختیار کیا تھا کہ گلبرگ تھری لاہور کا گھر میری ملکیت ہے ، اسحاق ڈار نے 14 فروری 1989 کو گھر مجھے تحفے میں دیا تھا، احتساب عدالت نے گھر پر میرے دعوے کی تحقیق کئے بغیر حکم جاری کیا ۔
خیا ل رہے کہ احتساب عدالت نے گلبرگ تھری لاہور کا گھر سات نومبر کو ضبط کر کے نیلام کرنے کا حکم دیا تھا۔
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 7 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 7 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل


