راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 1:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے ک معزز مہمان نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے کردار اور علاقائی استحکام کیلئے کوششوں کو سراہا جب کہ پاکستان کے ساتھ سفارتی تعاون میں مزید بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 19 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 19 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 19 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


