اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان حوثیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی جانب میزائل داغے جانے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے یو اے ای پر میزائل حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان حوثیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات کی جانب میزائل داغے جانے کی شدید مذمت کرتا ہے، یہ قابل ستائش ہے کہ میزائل کو متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی کے ساتھ روکا، حملہ ناکام ہونے سے معصوم جانوں کا ضیاع روکا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان حملوں کو بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ سمجھتا ہے، ایسے حملے فوری طور پر ختم ہونے چاہیے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات کی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 40 منٹ قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


