انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹم بریسنن کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے مستعفی ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق 36 سالہ بریسنن نے پیر کے روز اپنے کلب، واروکشائر کے ذریعے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے، 20 سالہ کھیل کے کیریئر کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
بریسنن کا کہنا تھا یہ ایک ناقابل یقین حد تک سخت فیصلہ رہا ہے، لیکن موسم سرما کی تربیت میں واپسی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ یہ صحیح وقت ہے۔
ٹم بریسنن نے2009 میں لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیاانہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 23 میچز میں 72 وکٹیں حاصل کیں،ون ڈے میں 85 میچز میں 109 وکٹیں جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں 34 میچز میں 24 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- an hour ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





