ایم پی اے شاہ محمد بکاخیل پولنگ اسٹیشنز پر حملے میں ملوث تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ایم پی اے کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر صوبائی وزیر شاہ محمد کو 5 سال کے لیے نااہل کر دیا۔
بنوں کی تحصیل بکاخیل میں امن و امان کیس میں الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن نے فیصلے میں صوبائی وزیر شاہ محمد کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
ایم پی اے شاہ محمد بکاخیل پولنگ اسٹیشنز پر حملے میں ملوث تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ایم پی اے کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔
صوبائی وزیر شاہ محمد کے بیٹے مامون رشید کو بھی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





