اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےآج بہاولپور ڈویژن کےلئےنیا پاکستان قومی صحت کارڈ پروگرام کااجراکیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق خیبرپختونخوا پنجاب کے کچھ ڈویژنوں اسلام آباد تھرپارکر گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں پہلے ہی قومی صحت کارڈ جاری کر دیا گیا ہے ۔ رحیم یار خان بہاولپور اور بہاولنگر اضلاع کے ایک کروڑپانچ لاکھ سے زائد افراد کی شمولیت سے پنجاب میں قومی صحت کارڈ سے استفادہ کرنے والے اہل خاندانوں اور افراد کی تعداد63 فیصدتک بڑھ جائے گی۔
قومی صحت کارڈ حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے جس کے ذریعے سرکاری اورمنتخب نجی ہسپتالوں سے دس لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی ۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





