Advertisement
تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 178 روپے جبکہ پرچون ریٹ 186 روپے فی کلو جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

 برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کمی ہوگئی، برائلر گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو جاری کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 178 روپے جبکہ پرچون ریٹ 186 روپے فی کلو جاری ہے۔ فارمی انڈے 157 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار اور انڈوں کی پیٹی 4590 روپے کی ہو گئی ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 182روپے جبکہ پرچون ریٹ 190 روپے فی کلو رہا تھا۔ 

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی