Advertisement
پاکستان

پاکستان کا افغانستان کو ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ،ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کو پچاس کروڑ روپے کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 1st 2022, 9:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا افغانستان کو ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ،ذرائع

ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو ادویات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغانستان کو سرکاری سطح پر ادویات فراہمی کا آغاز جلد ہو گا،  افغانستان کو ادویات فراہمی بارے وزارت قومی صحت کی رپورٹ تیار ہوگئی ، افغانستان کو پچاس کروڑ روپے کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  افغان حکومت نے پاکستان سے ادویات فراہمی کی درخواست کی ہے، افغان حکومت نے پاکستان کو درکار ادویات کی فہرست فراہم کی ہے،  افغان حکومت کی مطلوبہ فہرست کے مطابق ادویات خریدی جائیں گی،افغان حکومت کو درکار ادویات کی مالیت چالیس کروڑ روپے ہے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کو دل،معدہ و جگر،بی پی کی ادویات فراہم کی جائیں گی، افغانستان کو نفسیاتی امراض،جان بچانے والی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ افغانستان کیلئے ادویات کی خریداری پمز اسپتال کرے گا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا