آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات،آئی ایس پی آر
راولپنڈی :آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں کینیڈین ہائی کمشنرکی جی ایچ کیو آمدہوئی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان دو طرفہ روابط اور مختلف شعبوں میں دیرپا اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے۔ آرمی چیف نے شمالی علاقہ جات میں کھیلوں کی ترویج میں خصوصی دلچسپی لینے پر ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل





