لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ بلے باز سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ محمد رضوان پی ایس ایل سیون کےسب زیادہ کامیاب کپتان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیون ایڈیشن کا میلہ سج گیا ہے، ٹیموں کے مابین برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، ایونٹ کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز محمد رضوان اور یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت میں کراچی اسٹیڈیم میدان میں اُتری ہیں، کانٹے کی ٹکر جاری ہے کونسی ٹیم کس پر بھا ری پڑے گی سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ نے بتادیا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ جی این این کے خصوصی سپورٹس پروگرام سپورٹس فلکس کے مہمان بنےہیں، پروگرام کے ہوسٹ عمیر بشیر نے سابق کرکٹر سے سوال کیا کہ آج کے میچ میں کس کا پلڑا بھاری ہے، آج کے میچ میں کس کی پوزیشن بہتر ہے۔
ایک سوال کے جوب میں سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ محمد رضوان نے پچھلے چند سالوں میں محنت کی ہے وہ رنگ لارہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کا کپتانی کا بہت وسیع تجربہ ہے ان کی کپتانی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل







