لاہور کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے کیمروں کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کرنے کا فیصلہ
لاہور: تمام نجی سوسائٹیز کے پہلے سے نصب شدہ کیمروں کو سیف سٹیز کیساتھ انٹیگریٹ کیا جائے گا۔


تفصیلات کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسرکی زیر صدارت سیف سٹیز میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز نمائندگان کا اجلاس ہوا، ایل ڈی اے کے تعاون سے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیزکے کیمروں کو سیف سٹیز سے لنک کیا جائیگا، تمام نجی سوسائٹیز کے پہلے سے نصب شدہ کیمروں کو سیف سٹیز کیساتھ انٹیگریٹ کیا جائے گا، مستقبل میں نجی سوسائٹیز سیف سٹیزاتھارٹی کی تجاویز کے مطابق کیمرے نصب کریں گی، شہر بھر میں منظور شدہ سوسائٹیزسکیورٹی اور سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیمرے نصب کرینگی۔
ڈی آئی جی کامران خان نے کہا ہے کہ کیمروں کی انٹیگریشن سے پولیس تفتیش میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔ قانون نافذ کر نیوالے ادارے دوران تفتیش سوسائٹیزکے کیمروں کا ڈیٹا دیکھ سکیں گے۔ نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزنے سیف سٹیز اتھارٹی کیساتھ کیمرے انٹیگریٹ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago






