خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں بدھ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پشاور: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 3:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکے بیشتر اضلاع میں بدھ کی شام بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کردیا۔
مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیراو ر مانسہرہ میں بارشوں کا امکان ہے، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، کوہاٹ میں بھی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق باجوڑ اور کرم میں بھی بارش کا امکان ہے۔جبکہ گلیات، ناران، کاغان، چترال، دیر، سوات اور مالم جبہ کے پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






