Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا 3 روزہ دورہ چین، کل اہم اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کا 3 روزہ دورہ چین، کل اہم اجلاس طلب کرلیا، ذرائع

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے  3 روزہ دورہ چین کے حوالے سے  کل اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وفاقی وزرا اور وزارتوں کے اعلی حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جائے گی، دورہ چین کے دوران وزیراعظم کی ملاقاتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں بارے تبادلہ خیال ہو گا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  وفاقی وزرا کی ٹیم وزیراعظم کے ساتھ چین جائے گی، دورہ چین کے دوران اقتصادی، معاشی اور تکنیکی ایم او یوز ہونے کا امکان ہے، اقتصادی ٹیم مفاہمت کی یادداشتوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دے گی۔

ذرائع کے مطابق  سی پیک حکام بھی کل اجلاس میں شرکت کر کے بریفنگ دیں گے، سی پیک اتھارٹی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ چین جائیں گے، وزیراعظم جمعرت کو چین کے لیے روانہ ہوں گے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال