اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جائے گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 3 روزہ دورہ چین کے حوالے سے کل اہم اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں وفاقی وزرا اور وزارتوں کے اعلی حکام شریک ہوں گے، اجلاس میں دورہ چین کو حتمی شکل دی جائے گی، دورہ چین کے دوران وزیراعظم کی ملاقاتوں اور مفاہمت کی یادداشتوں بارے تبادلہ خیال ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا کی ٹیم وزیراعظم کے ساتھ چین جائے گی، دورہ چین کے دوران اقتصادی، معاشی اور تکنیکی ایم او یوز ہونے کا امکان ہے، اقتصادی ٹیم مفاہمت کی یادداشتوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دے گی۔
ذرائع کے مطابق سی پیک حکام بھی کل اجلاس میں شرکت کر کے بریفنگ دیں گے، سی پیک اتھارٹی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ چین جائیں گے، وزیراعظم جمعرت کو چین کے لیے روانہ ہوں گے۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





