اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6ہزار 047 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 36 ہزار413 ہو چکی ہے جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار103 ہو گئی ۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار 330 ہوگئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناکے61ہزار190 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی 9.88 فیصدرہی ، جبکہ 1559مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
Statistics 2 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 2, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 61,190
Positive Cases: 6047
Positivity %: 9.88%
Deaths :29
Patients on Critical Care: 1559
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل





