Advertisement
علاقائی

آزادکشمیر : کورونا کیسز میں اضافہ ، تعلیمی ادارے بند

آزاد کشمیر: کوٹلی آزاد کشمیر میں  کورونا کے مثبت کیسز  کی شرح میں خوفناک اضافہ ، تمام سرکاری و نجی  تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزادکشمیر : کورونا کیسز میں اضافہ ، تعلیمی ادارے  بند

جی این این کے مطابق  کوٹلی آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 19 فیصد تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد تعلیمی ادارے 7روز تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ 

 کوٹلی میں تمام تمام پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے 9 فروری کو کھلیں گے ۔ 

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 6 ہزار 047 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔  ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 36ہزار413ہو چکی ہے جبکہ  فعال  کیسز کی تعدادایک لاکھ 2ہزار103ہوگئی ۔

ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29ہزار 330 ہوگئی ہے ۔  گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے61ہزار190 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔ 

این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی 9.88 فیصدرہی ، جبکہ 1559مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
Advertisement