Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت نے جشن بہاراں منانے کی اجازت دے دی

لاہور :پنجاب کے دل لاہور کے  شہریوں کے لیے اچھی خبرآگئی ، پنجاب حکومت نے جشن بہاراں منانے کی اجازت دے دی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت نے جشن بہاراں منانے کی اجازت دے دی

جی این این  کے مطابق پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) کاکہنا ہے کہ  جشن بہاراں 22 فروری سے 23 مارچ تک منایا جائے گا ، جیلانی پارک لاہور میں فوڈ میلہ۔ آرٹ اینڈ کرافٹ کے سٹال لگائے جائیں گے۔ علاوہ ازیں مال روڈ سے جیل روڈ تک کینال میلہ سجایا جائے گا ۔ 

پی ایچ اے کے مطابق جیلانی پارک میں ڈاگ شو اور مصوری کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔ جشن بہاراں کی تقریباًت میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا ۔ 

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک